گھوٹکی میں اوباڑو کے کچے کے علاقے رونتی میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
ڈی ایس پی اوباڑو کا کہنا ہے کہ آپریشن اوباڑو سے اغواء ہونے والے7 افراد کی بازیابی کے لیے کیا جا رہا ہے۔
ڈی ایس پی نے یہ بھی کہا ہے کہ مغویوں کی بازیابی تک پولیس کا آپریشن جاری رہے گا۔
Username