• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت آصف زرداری سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ملاقات


صدر مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ 

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، حکومتی اور اتحادی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملاقات میں حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے امور پر بھی بات چیت ہوئی۔

قومی خبریں سے مزید