• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، سیاسی رہنما جین میری لی پین 96 سال کی عمر میں چل بسے

پیرس (رضا چوہدری، جنگ نیوز) فرانس میں انتہائی دائیں بازو کے رہنما جین میری لی پین، 96 سال کی عمر میں چل بسے۔ وہ نیشنل فرنٹ پارٹی کے بانی رہنما تھے جو صدارتی الیکشن میں ناکام رہے تھے۔ وہ فرانس کی انتہائی دائیں بازو کی موجودہ جماعت نیشنل ریلی کی سربراہ مارین لی پین کے والد تھے جو ہمیشہ ہولوکاسٹ کو تسلیم کرنے سے انکار رہی۔

دنیا بھر سے سے مزید