• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی انٹر بورڈ کا نتیجہ کالعدم کیا جائے، ایم کیو ایم انٹرنیشنل

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل رابطہ کمیٹی نےکراچی انٹربورڈکے نتائج فی الفورکالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی انٹربورڈ کے متعصبانہ نتائج کراچی کے طلباء کا تعلیمی قتل عام ہے کراچی کے طلباء کے ساتھ کھلی ناانصافی کا یہ عمل پیپلزپارٹی کی پرانی نسل پرستانہ اور کراچی دشمن پالیسیوں کا تسلسل ہےسیاسی ومذہبی جماعتیں کراچی کے طلباء کے ساتھ کھلی ناانصافی اوران کے تعلیمی قتل عام کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں۔

دنیا بھر سے سے مزید