• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس میں 1587 پوائنٹس کا اضافہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس 1587 پوائنٹس اضافے سے 117639 پر ہے۔

انٹر بینک: ڈالر کا بھاؤ 278.67 روپے برقرار

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 278.67 روپے برقرار ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا تھا، جہاں 100 انڈیکس میں 202 پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی۔

تجارتی خبریں سے مزید