• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

 ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 286 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 51 ہزار 184 روپے ہو گئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالرز بڑھ کر 5035 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید