• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلون مسک کی برطانیہ میں جنسی جرائم سے متعلق تنقید کا سلسلہ جاری

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

ایلون مسک کی برطانیہ میں جنسی جرائم سے متعلق تنقید کا سلسلہ جاری ہے، امریکی برطانوی سوشل میڈیا انفلوئنسر اینڈریو ٹیٹ کے بیان پر بھی تبصرہ کر دیا۔

اینڈریو ٹیٹ نے برطانیہ میں جرائم کو مسلمانوں سے جوڑا تھا، جس پر ایلون مسک نے اسے درست قرار دیا۔

اس سے پہلے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ایلون مسک کی تنقید کو مسترد کر دیا تھا۔

ایلون مسک نے برطانیہ کی سیف گارڈنگ کی وزیر جیس فلپ پر تنقید کی تھی۔

سر کئیر اسٹارمر پر گرومنگ گینگز کے خلاف قانونی کارروائی کرنے میں ناکام رہنے کا الزام لگایا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید