اپنی پسپائی دیکھ کر آخر
جھوٹ کی آنکھ خون روتی ہے
متواتر مقابلوں کے بعد
آخری جیت سچ کی ہوتی ہے
میجر (ر) طارق محمود نے کہا کہ جو پارٹی پاک فوج مخالف عزائم رکھے اسکا حصہ نہیں رہ سکتا۔
انہوں نے عوام سے کہا کہ پیپلز بس سروس کی اس طرح حفاظت کریں جیسے اپنی چیزوں کی حفاظت کرتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والوں نے اپنے دورِ حکومت میں عوامی فلاح کا کوئی کام نہیں کیا
رکی رکسن کی گرفتاری کے دوران موبائل فون بھی بازیاب ہوا
یہ نیا سیکیورٹی حب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں پر دستیاب ہے
ترک عالمی نشریاتی ادارہ ٹی آر ٹی کے مطابق بھارتی ایئر لائن انڈیگو نے 500 پروازیں منسوخ کر دیں
ایمنیسٹی انٹرنیشنل کے مطابق اسرائیلی فرم کا تیار کردہ پریڈیٹر اسپائی ویئر پاکستان میں متعدد افراد کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا گیا
اداکار ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا۔
پروین اکبر نے حال ہی میں اپنی ساس کے سخت اور چالاک مزاج سے متعلق دلچسپ گفتگو کی
حکومت سندھ کی ترجمان سعدیہ جاوید نے امیرجماعت اسلامی منعم ظفرکی پریس کانفرنس پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 2018- 2019 میں بھی ان لوگوں نے پہاڑوں کا رخ کیا تھا، آج یہ پھر واپس آئے ہیں تو ہم نے انہیں گلے لگالیا۔
نعیم طاہر ہمیشہ اپنی اہلیہ سے بے پناہ محبت، عقیدت اور احترام کا اظہار کرتے رہے
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی 17 سال کی کرپشن نے شہر کو تباہ حال کر دیا۔
خبر رساں اداروں کے مطابق بچ جانے والوں کا کہنا ہے کہ خراب موسم کے باعث ان کی کشتی کو نقصان پہنچا، ان کے پاس کھانے پینے کو کچھ نہیں تھا۔