• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فپواسا سندھ کا ایک اہم اجلاس کل جامعہ کراچی ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر کی جامعات کی نمائندہ ایسوسی ایشن فپواسا سندھ کاایک اہم اجلاس کل بدھ 15جنوری کو جامعہ کراچی ہوگا جس میں سندھ کی جامعات میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے پر بات ہوگی۔

ملک بھر سے سے مزید