ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپارٹمنٹ مالکان کو تاحکم ثانی بےدخلی سے روک دیا
جسٹس انعام امین منہاس نے کہا کہ جب یہ معاملہ سپریم کورٹ میں تھا تو کیا ان اپارٹمنٹ مالکان کے معاملے کو دیکھا گیا تھا؟ انہوں نے جس آرڈر کو چیلنج کیا ہے اس کے مطابق بھی ان کا حق تو موجود ہے