پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ این آر او کی ضرورت حکومت کو ہے بانیٔ پی ٹی آئی کو نہیں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ حکومتی رویے سے عیاں تھا کہ حکومت بانیٔ پی ٹی آئی کو سزا دینا چاہتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال خراب ہے۔