• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،دودھ اوردہی میں کیمیکل سےشہری بیماریوں میں مبتلا ہونےلگے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ضلعی انتظامیہ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پانی کے ملاوٹ شدہ دودھ میں انسانی صحت کیلئے مضر صحت کیمیکل ملا دیئے جاتے ہیں ،یہ دودھ اور دہی پینے سے بچے خواتین اور بوڑھے افراد کی اکثریت مختلف بیماریوں کا شکارہو رہے ہیں ،محکمہ صحت ذرائع کے مطابق ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو دودھ چیک کرکے کارروائی کررہی ہیں۔
تازہ ترین