• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں سعودی سفیر شہزادی ریما کی ٹرمپ سے ملاقات، مبارکباد پیش کی

ریاض(شاہدنعیم) امریکہ میں سعودی سفیر ریما بنت بندر کی امریکی صدر ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں سعودی عرب کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکت کی، افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد  انہوں نے ٹرمپ سے ملاقات کی اور سعودی قیادت کی طرف سے صدر ٹرمپ کو مبارکباد دی، ان کا کہنا تھا کہ  ہم امریکہ کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کے منتظر ہیں ۔ شہزادی ریما نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے امریکی صدر کو ان کے دوبارہ عہدہ سنبھالنے کے موقع پر مبارکباد دی۔

دنیا بھر سے سے مزید