• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ جنگ)وزیر اعظم محمد شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ائیر پورٹ پہنچے جس کے بعد انہیں انتہائی سخت سکیورٹی میں ان کی رہائشگاہ ماڈل ٹائون پہنچا دیا گیا۔
ملک بھر سے سے مزید