سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) تھانہ موترہ کے علاقہ موض پیروچک کے قریب ایک سیاسی کارکن عاشق علی کے مطابق کے وہ اپنے حلقہ سے الیکشن جیت کے آرہے تھے کہ حمید، سلیم وعیرہ15افراد نے گھروں کی چھتوں سے پتھر مار کر ان کو زخمی کردیا۔ پولیس نے سلیم وغیرہ سمیت12نامزد اور تین نامعلوم افراد کے مقدمہ درج کرلیا۔