محکمہ لائیو اسٹاک نے محلہ وارث خان میں کارروائی کرکے سرگودھا سے راولپنڈی لایا جانے والا 35 من مضر صحت گوشت قبضے میں لیکر تلف کردیا۔
جی ایم سلاٹر ہائوس ڈاکٹر فرخ کے مطابق سرگودھا سے راولپنڈی لایا جانے والا گوشت تلف کرکے عمر دراز نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔
ڈاکٹر فرخ کے مطابق ملزم کے خلاف سلاٹر ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیاہے۔