• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فورتھ شیڈول کی خلاف ورزی کے خلاف درج مقدمے میں مولانا اورنگزیب فاروقی بری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ا نسداد دہشت گردی عدالت نے بریت کی درخواست منظور کر تے ہوئے فورتھ شیڈول کی خلاف ورزی کرنے کے خلاف درج مقدمے میں مولانا اورنگزیب فاروقی کو بری کردیا، عدالت نے ہدایت کی کہ ملزم کسی اور مقدمہ میں نامزد نہیں تو رہا کیا جائے ،عدالت نے کہا کہ ملزم کے خلاف مقدمے میں لگائے گئے الزامات ثابت نہیں ہوتے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید