• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک نے نئی پی ایم ٹی لگادی ڈاکٹر رتھ کے ایم فاؤ سول اسپتال کی بجلی بحال

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹر رتھ کے ایم فاؤ سول اسپتال کیں بجلی بحال کر دی گئی، اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سید خالد بخاری کے مطابق کے الیکٹرک نے نئی پی ایم ٹی لگا دی جس سے بجلی کا مسئلہ حل ہوگیا ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید