• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور کے علاقے چوہنگ میں وکیل کو گھر کے باہر قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق وکیل نوید جمیل کی گاڑی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔

لاش پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سابقہ بیوی کے ساتھ رنجش یا کوئی کیس اس قتل کی وجہ ہو سکتا ہے، جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

قومی خبریں سے مزید