• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی خان: کچہری میں منشی نے وکیل کو چھری مار کر قتل کر دیا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ڈیرہ غازی خان میں ضلعی کچہری میں منشی نے وکیل کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق اس موقع پر بیچ بچاؤ کراتے ہوئے ایک وکیل زخمی بھی ہوا ہے جبکہ ملزم فرار ہو گیا۔

زخمی وکیل اور مقتول کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ مقتول وکیل اور منشی کے درمیان رقم کی لین دین کا تنازع تھا۔

قومی خبریں سے مزید