ہم نے مانا کہ زندگی کے لئے
حق پرستی عظیم مقصد ہے
اپنی اوقات بھی تو دیکھ شعورؔ
تُو نہ منصور ہے نہ سرمد ہے
کوئٹہ میں زرغون روڈ پر ڈمپر بے قابو ہو کر ریڈ زون کے گیٹ سے ٹکرا گیا۔
اوکاڑہ میں سوشل میڈیا پر ڈکیتی کی جھوٹی پوسٹ وائرل کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
کوئنز لینڈ کی ریاستی پولیس کے مطابق لڑکی پر تیراکی کے دوران شارک نے حملہ کیا، اسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہیں ہوسکی۔
امریکن پاکستانی وفاقی جج لارین علی خان نے ٹرمپ انتظامیہ کو تمام گرانٹس اور قرضے منجمد نہ کرنے کا عارضی پابند کردیا۔
ماہرین صحت کہتے ہیں پاکستان میں ہر سال کینسر کے ایک لاکھ 85 ہزار نئے کیس رپورٹ ہو رہے ہیں۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار، وادی کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہوئی۔
فیفا کلب ورلڈ کپ میں آکلینڈ کا مقابلہ جرمن کلب بائرن میونخ، ارجنٹائن کے بوکا جونیئر اور پرتگال کے کلب بینفیکا سے مقابلہ ہوگا۔
امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ میری ایک دو دن میں پھر ملاقاتیں ہوں گی، پھر بتاؤں گا کہ معاملات نیچے آئے ہیں یا آگے بڑھے ہیں۔
امریکا نے یوکرین کی معطل فوجی سامان کی فراہمی بحال کردی۔
کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ صدر ٹرمپ کینیڈا پر 25 فیصد ٹیرف کا نفاذ کم سے کم 30 روز کیلیے روک رہے ہیں تاہم وائٹ ہاؤس نے ابھی اس معاملے کی وضاحت نہیں کی ہے۔
وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کانگریس کو بھی آگاہ کردیا ہے کہ یو ایس اے آئی ڈی کی جانب سے غیرملکی معاونت سے متعلق سرگرمیوں کا جائزہ لیا جارہا ہے اور نظر اس بات پر ہے کہ ادارے کو ممکنہ طور پر ازسرنو ترتیب دیا جائے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خودمختار دولت فنڈ قائم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے اور امریکی محکمہ خزانہ کو فنڈ بنانے کا کہہ دیا۔
اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹ مین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یہ دنیا کا پہلا مصنوعی ذہانت کا سسٹم ہے جو مختلف پیچیدہ اور قیمتی کام انجام دے سکتا ہے۔
پولیس نے ایک خواجہ سراء کو زخمی کیا، اہلکاروں پر مقدمہ درج کیا جائے: مطالبہ
پیکا ایکٹ کے خلاف بین الاقوامی سطح پر مزاحمت جاری ہے اس سلسلے میں برطانیہ میں بھی صحافی سراپا احتجاج رہے۔
آرٹیفشل انٹیلی جنس(اے آئی) کے ذریعے بچوں کے جنسی استحصال کی جعلی اور عریاں تصاویر بنانے والوں کے خلاف برطانوی حکومت چند نہایت سخت قوانین متعارف کروا رہی ہے۔