• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی ٹاؤن پولیس نے لاپتا ہونے والے 10 سالہ بچے کو تلاش کر کے والد کے حوالے کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹاؤن پولیس نے گزشتہ روز لاپتا ہونے والے 10 سالہ نمیر ولد ارسلان کو تلاش کر کے والد کے حوالے کر دیا،پولیس کے مطابق بچہ گھر میں بغیر اطلاع دیئے اپنی نانی کے گھر چلا گیا تھا جس پر اہل خانہ کو غلط فہمی ہوئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید