• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر ، مبینہ ڈاکو پر عوام کا تشدد ، پولیس کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر جامعہ ملیہ غزالی گراؤنڈ کے قریب عوام نے مبینہ ڈاکو پکڑ کر تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت خلیل احمد کے نام سے ہوئی ہے، ملزم کے قبضے سے پستول برآمد کر لیا گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید