• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیکی کے کاموں میں ہرگز تاخیر نہ کی جائے ، علامہ ا لیاس عطار قادری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیر اہل سنت حضرت علامہ محمدا لیاس عطار قادری نے کہا ہے کہ نیکی کے کاموں میں ہرگز تاخیر نہ کی جائے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں ہونے والے مدنی مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللّٰہ کی رضا کیلئے زینت اختیار ، نفاست اور خوشبو کے ساتھ نماز ادا کی جائے، بہتر ہے کہ نماز کیلئے الگ اور عمدہ لباس مخصوص کر لیا جائے، جو لباس پہنا جائے وہ سنت کے مطابق ہو اور ایسا نہ ہو جس پر لوگ تنقید کریں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید