• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سال نو کے آغاز پر رب کو راضی کر نے والے اعمال کئے جائیں ، علامہ شاہ عبد الحق قادری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ شاہ عبد الحق قادری، علامہ سید عبد القادر شاہ شیرازی،سید رفیق شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ سال نو کے آغاز پر رب کو راضی کر نے والے اعمال،غریبو ں اور دکھی انسانیت کی خدمت، اجتماعی دعائیں،محافل درود و سلام ذکرو نعت،توبہ استغفار اور مسلمانوں کی جا ن و املاک کی حفاظت،سلامتی اور ترقی و کامیابی کے لئے دعائیں کی جائیں ، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ قوم کو بے راہ رَوی سے بچانا،معاشرے کی اصلاح کرنا علماء پر بھاری ذمہ داری ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید