• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ سے اغوا خاتون بچوں سمیت باحفاظت بازیاب ، مرکزی ملزم گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی پولیس نے شیخوپورہ سے اغواء کی جانے والی خاتون اور معصوم بچی سے زیادتی میں ملوث مرکزی ملزم افتخار شاہین کو گرفتار کرکے خاتون کو ان کے بچوں سمیت باحفاظت بازیاب کرکے نجی شیلٹر ہوم منتقل کردیا گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید