• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اورنگی ٹاؤن پولیس نے مچھلی مارکیٹ میں مکان میں قائم گٹکا ماوا فیکٹری پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں گٹکا ماوا، چھالیہ و دیگر سامان برآمد کرلیا گیا جبکہ ملزمان فرار‌ ہوگئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید