کوئی مقصد ، کوئی مطلب نہیں کُھلتا جن کا
جو سمجھ میں نہیں آتے وہ پیام آتے ہیں
کیوں نہ یاد آئے ہمیں آج بھلا یہ مصرع
’’کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں‘‘
ہلاک دہشتگرد مسافروں اور مقامی شہریوں سے بھتہ وصول کرنے میں مصروف تھے۔
تقریب کی صدارت انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم کے صدر زاہد ہاشمی نے کی، جبکہ فرانس میں پاکستانی کمیونٹی سے پہلی مرتبہ منتخب ہونے والے مئیر عمر یعقوب مہمانِ خصوصی تھے۔
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق حادثاتی متاثرین کو معاوضہ عدالت کے بغیر، خودکار نظام کے تحت فوری ملے گا۔
ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا ہے کہ انفارمیشن کمیشن نے گیند محکمۂ داخلہ کی کورٹ میں ڈال دی ہے۔
مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قوانین کو اپنے مطابق موڑنا، دباؤ ڈالنا، رکاوٹیں لگانا اور دھوکا دینا ہی امریکی خارجہ پالیسی ہے۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ میری سوشل میڈیا پوسٹس آسانی سے برداشت کر لیتے ہیں، جبکہ کچھ لوگوں کو انہیں دیکھنے کے بعد دوا کھانی پڑتی ہے۔
ملاقات میں دونوں ممالک نے داخلی سلامتی کے امور پر اشتراک بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔
بالاج کا کہنا ہے کہ والد ہر صبح مجھے اسکول کے لیے اٹھاتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق یہ غیر معمولی صورتحال زمین کے جھکاؤ اور شمالی نصف کرہ ارض میں موسمِ گرما کے دوران دن کے طویل ہونے کے باعث پیدا ہوتی ہے۔
رانا سکندر حیات کی 48 سالہ امیدوار سے ملاقات کے اس جذباتی لمحے کو مرکز میں موجود طلباء اور امتحانی عملے نے تالیاں بجا کر سراہا۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔
تحقیقات کے مطابق یہ سائبر حملہ 4 نومبر 2025ء کو کیا گیا۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایرانیوں سے ڈیل نہیں کرنا چاہتا، اسپین کے ساتھ کوئی کاروبار نہیں کرنا چاہتا۔
سریش کا اپنے ہی گاؤں کی شادی شدہ خاتون نیلاوینی سے ناجائز تعلق تھا، دونوں کچھ عرصے سے اپنے گھر والوں سے چھپ کر دوسرے شہر ایک ساتھ رہ رہے تھے۔
وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ حکومت اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔