جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل خاتون توجہ کا مرکز بن گئیں۔
جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم ان دنوں سہ فریقی ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان میں موجود ہیں جہاں ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔
لوسی ڈیوے ٹیم کی میڈیا منیجر کے فرائض سر انجام دیتی ہیں، وہ میڈیا سے متعلقہ امور دیکھتی ہیں۔
لوسی ڈیوے ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران فوٹوگرافی بھی کرتی ہیں۔
وہ ٹریننگ سیشن کے موقع پر اسکواڈ کے رکن کی میڈیا ٹاک بھی کراتی ہیں۔