• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیوی بیٹر رچندرا روندرا کیچ لیتے ہوئے زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈکے بیٹسمین رچندرا روندرا لاہور میں سہ فریقی ٹورنامنٹ کے دوران کیچ لیتے ہوئے زخمی ہوگئے۔خوش دل شاہ کا کیچ لینے کی کوشش میں گیند ان کی آنکھ کے قریب سر پر لگی اور جب وہ فیلڈ سے باہر گئے ان کے سر کے قریب خون بہہ رہا تھا اور وہ شدید تکلیف میں تھے۔

اسپورٹس سے مزید