• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان: پولیس مقابلہ 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، 2 فرار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

ملتان کے علاقے شاہ شمس میں مقابلے کے بعد پولیس نے 1 ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق 3 موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس کے روکنے پر فائرنگ کر دی تھی۔

مقابلے کے بعد پولیس نے ملزم ارسلان کو گرفتار کیا ہے۔

ملزم 20 سے زائد ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب تھا۔

ملزم کے 2 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، جن کی تلاش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید