پی ٹی آئی کے 3 رکن قومی اسمبلی گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو حراست میں لے لیا گیا۔
November 24, 2024 / 12:05 pm
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال کے ڈاکٹروں کو ایڈز سے متاثرہ مریضوں کو ہرجانہ دینے کا حکم
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نشتر اسپتال ملتان کے ڈاکٹروں کو ایڈز سے متاثرہ مریضوں کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
November 23, 2024 / 11:50 am
ملتان: آتشبازی سے تباہ عمارت کے ملبے سے مزید 3 لاشیں نکال لی گئیں
ملتان کے علاقے دہلی گیٹ میں آتشبازی کے سامان میں دھماکے سے عمارت گرنے کے ملبے سے مزید 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔
October 22, 2024 / 12:30 pm
کسی حکومتی اہلکار سے ملاقات ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دونگا: زین قریشی
پی ٹی آئی کے ایم این اے زین قریشی کا کہنا ہے کہ کسی حکومتی اہلکار سے ملاقات ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔
October 21, 2024 / 11:09 am
ملتان میں لیڈی ٹیچر کو دن دہاڑے فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا
ٹیچر کے پیچھے ایک شخص بھی نظر آرہا تھا جس کو وہ بار بار دیکھ رہی تھی اچانک ملزم نے قریب آکر خاتون کے سر میں گولی مار دی۔
October 09, 2024 / 04:50 pm
جلال پور پیر والا: لوٹنے کیلئے روکنے والے ڈاکوؤں پر ٹرک چڑھ دوڑا، 2 مبینہ ڈکیت ہلاک
ملتان کے قریب جلال پور پیر والا کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران منی ٹرک کی ٹکر سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گئے۔
October 08, 2024 / 09:15 am
سعودی عرب جانے کیلئے طیارے میں سوار 15 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا
سعودی عرب جانے کے لیے طیارے میں سوار 15 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔
September 26, 2024 / 01:00 pm
پنجاب: انٹر کے نتائج کا اعلان، مریم نواز کی پوزیشن ہولڈرز کو مبارکباد
صوبۂ پنجاب بھر کے مختلف تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
September 04, 2024 / 11:55 am
حضرت بہاؤ الدین زکریا کے 785 ویں عرس کا آغاز
سلسلۂ سہروردیہ کے عظیم روحانی پیشوا حضرت بہاؤ الدین زکریاؒ کے 785 ویں سالانہ عرس کا آغاز ہو گیا۔
August 11, 2024 / 10:23 am
ملتان: خاتون کی قبر کشائی، ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ آ گئی
ملتان میں 9 جولائی کو خاتون کی پنکھے سے لٹکی لاش ملنے کے کیس میں ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنےآ گئی۔
July 14, 2024 / 01:36 pm