• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف اور اماراتی صدر شیخ محمد کی ملاقات

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی ملاقات ہوئی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی ملاقات میں شریک تھے۔ 

اس موقع پر پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اقتصادی تجارتی اور دیگر شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان موجود اشتراک و تعاون پر بھی گفتگو کی گئی۔ 

فریقین نے باہمی دلچسپی کے متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

قومی خبریں سے مزید