برابر بولتے رہتے ہیں لیکن
نہ کچھ سننا نہ کہنا چاہتے ہیں
پتہ چلتا ہے شوشے چھوڑنے سے
کہ وہ خبروں میں رہنا چاہتے ہیں
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہو 4235 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ معاہدے کی تفصیلات کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک اور اجلاس آئندہ ہفتے استنبول میں ہو گا۔
علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ یہ فلم موہرا تھی، جو آج بھی اپنے مشہور گانے تو چیز بڑی ہے مست مست کی وجہ سے یاد کی جاتی ہے۔
صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور کا فضائی معیار آج بھی مضرِ صحت ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ سعود نے دوستی میں دھوکے سے متعلق مبہم پیغام شیئر کردیا۔
مقدمہ مقتول محمد حسنین کے بھائی محمد ثقلین کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان (اے این ایف) کی ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایک شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کیے ہیں۔
آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی نئی کورین سیریز ’جینی – میک اے ویش‘ ریلیز کے ساتھ ہی تنازعات کا شکار ہوگئی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ نعمان اعجاز کو اس ڈرامے کے لیے خود خلیل الرحمان قمر نے ہی تجویز کیا تھا
سرگودھا پولیس نے لاہور میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ پر ہونے والے بہیمانہ تشدد کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔
شمالی ترک قبرص میں اپوزیشن رہنما طوفان ارہورمن صدارتی الیکشن جیت گئے۔ جیت کے بعدانہوں نے اعلان کیا کہ خارجہ پالیسی کیلئے ترکیہ سے مشاورت کروں گا۔
محسن نقوی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بہادری سے دہشت گردی کے ناسور کا مقابلہ کیا ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا ٹیلیفون، غزہ کی صورتحال اور جنگ کے خاتمے کیلئے جاری کوششوں پر بات ہوئی۔