ایف آئی اے کورٹ لاہور کے باہر اے ایس آئی محمد شاہد پر تشدد کرنے والے ملزمان کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔
ملزمان کو بنی گالہ اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کے مطابق اشتہاری ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ پولیس ٹیم پر حملہ کر کے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
2 ملزمان نے وکلاء کے ہمراہ اے ایس آئی کو تشدد کر کے قتل کر دیا تھا۔