چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری کو تبدیل کردیا گیا۔
شہاب علی شاہ کو ان کی جگہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تعینات کر دیا گیا ہے۔
سیکریٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ رحیم حیات قریشی تبدیل کرکے ندیم اسلم چوہدری سیکریٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ تعینات کردیے گئے۔
رحیم حیات قریشی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔