• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ: بزرگ شہری کا مبینہ طور پر تشدد سے قتل، لاش جلا دی گئی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گوجرانوالہ کے علاقے منڈیالہ تیگہ میں بزرگ شہری کو مبینہ طور پر تشدد کر کے قتل کر دیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے قتل کے بعد لاش کو جلا دیا۔

پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا ہے۔

پولیس نے کہا کہ ملزم نشے کا عادی ہے، جسے جلد گرفتار کر لیں گے۔

دوسری جانب  بزرگ شہری کے قتل پر اہلِ علاقہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید