سُنا ہے کہ عاشق نے محبوب پر
بالآخر عیاں کردیا حالِ دل
ملاقات ممکن نہیں ہوسکی
تو لکھ کر بیاں کردیا حالِ دل
واضح رہے کہ ان دونوں کی 2020ء میں شادی ہوئی تھی تاہم گزشتہ لگ بھگ ایک برس سے یہ الگ رہتے تھے۔
آئی جی نے کہا کہ پولیس دربار میں اہلکاروں نے یونیفارم الاؤنس نہ ملنے کی شکایات کی تھیں،
رانا ثناء نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس میں علی امین گنڈا پور پر پولیس اور سی ٹی ڈی کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔
بالی ووڈ کے سینئر پروڈیوسر بونی کپور اور آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور کی خواہش ہے کہ وہ ابراہیم علی خان کے ساتھ کی گئی فلم نادانیاں کے بعد اب کوئی ڈرائونی تھرلر فلم کریں۔
علامہ ناصر عباس، اعظم سواتی، صاحبزادہ حامد رضا اور خالد یوسف چوہدری اڈیالہ پہنچے تھے۔
افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی کابل میں امریکی خصوصی ایلچی ایڈم بویہلر سے ملاقات ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صحافی فرحان ملک کے موبائل فونز بھی تحویل میں لے لیے گئے۔
نامور بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کی فلموں پر تنقید کرنے پر ا نکے پرستاروں نے ماضی کی اداکارہ و موجودہ سیاستدان جیا بچن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضلع وسطی کراچی کی عدالت نے بیٹی سے جنسی زیادتی کر کے حاملہ کرنے کے کیس میں ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنا دی۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تین روز میں 530 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
متبادل راستوں پر رہنمائی کےلیے ٹریفک پولیس کے اہلکار ہوں گے، جلوس نشتر پارک سے نمائش، ایم اے جناح روڈ، سی بریز سے صدر ایمرپریس مارکیٹ پہنچے گا۔
جوڈیشل افسران کی تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج خالدحسین لغاری کا ٹنڈو محمد خان سے حیدر آباد تبادلہ کیا گیا ہے جبک ایڈیشنل سیشن جج محمدعلی کا کراچی غربی سے شکار پور تبادلہ کیا گیا۔
گزشتہ روز امین الحق نے مطالبات نہ ماننے کا گلہ کیا تھا اور اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے پر غور کرنے کی بات کی تھی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ وزیراعظم کے حکم پر وفاقی وزراء اور سیکریٹریر آئے اور صوبے کے مسائل پر اجلاس ہوا۔
ترجمان قومی ایئرلائن نے بتایا کہ پرندہ ٹکرانے سے طیارے کے انجن کے بلیڈ متاثر ہوئے، کراچی سے ضروری پرزہ جات متبادل ایئرلائن کی پرواز سے لاہور پہنچائے جارہے ہیں۔
ٹرمپ انتطامیہ نے امریکا میں فلسطین کے حامی طلبا کے خلاف امیگریشن کریک ڈاؤن کیا ہے۔