• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت مرکز بہادرآباد میں شعبہ خواتین کی ذمہ داران کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سینئر مرکزی کمیٹی کے رکن و ممبر قومی اسمبلی سید امین الحق نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔
اہم خبریں سے مزید