• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں گرفتار دو برطانوی شہریوں کے نام سامنے آگئے

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

ایران میں گرفتار کیے گئے دو برطانوی شہریوں کے نام سامنے آگئے۔ 

لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق کرمان (ایران) سے کریگ اور لنزے فورمین نامی گرفتار برطانوی شہریوں کے خاندانوں کا کہنا ہے کہ وہ ان سے متعلق فکرمند ہیں۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد کے خاندان نے اس حراست کو غیر متوقع صورتحال قرار دیا۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق  لنزے فورمین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے مطابق یہ جوڑا موٹر بائیک کے ورلڈ ٹوور پر تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید