اللہ نے کیا نہیں دیا ہے
ہر چیز ہے ان کے پاس موجود
صاحب کا مشاہرہ تو کم ہے
ہاں آمدنی ہے غیر محدود
گفتگو میں پاک ترکیہ اسٹریٹجک شراکت داری کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا: شہباز شریف
تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جن افراد کے گردے معمول کے مطابق کام کر رہے تھے، ان میں صرف 14 فیصد افراد شدید مسوڑھوں کی بیماری کا شکار تھے۔
پولیس کے مطابق یکم جولائی کو بھاگٹا نوالہ سے بچے کو اغوا کیا گیا تھا، ملوث افراد کا کہنا ہے کہ اپنے بچے کی وفات کے بعد بچہ کو ساتھ لے گئے تھے۔
بلوچستان حکومت نے شاہراہوں کی سیکیورٹی کے لیے نئی فورس کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔
صفائی کے دوران حفاظتی کٹس نہ ہونے پر آپریشن انچارج کو معطل کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
سہیل آفریدی کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ اور زخمیوں کو فی کس 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔
گزشتہ روز کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کے حادثے میں 40 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے تھے۔
آرمی میڈیکل کور کے ماہرین نے برسوں کی تحقیق کے بعد پاکستان میں پہلی کار ٹی سیل تھراپی کو کامیاب بنایا ہے۔
درخواست کے مطابق یہ اقدام ان کے شخصی اور اخلاقی حقوق اور حق رازداری کی خلاف ورزی ہے۔
نوجوان محمد عثمان نے بتایا کہ دھرنے میں شریک بعض افراد واپس آنا چاہتے ہیں، واپس جانے کی کوشش کرنے والوں کی گاڑیوں کی چابیاں بھی چھین لی گئی ہیں۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ہم ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، خصوصی اقتصادی زونز کے حوالے سے متعلقہ وزارتیں قریبی روابط جاری رکھیں گے۔
بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے انکشاف کیا کہ فلم انڈسٹری میں آج بھی خواتین اداکاراؤں کو مرد اداکاروں کے مقابلے میں مختلف اور اکثر غیر مساوی رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
آئی جی پولیس ترجمان نے واضح کیا کہ دریک عیدگاہ میں جاری دھرنے کے مقام پر پولیس یا دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صدررجب طیب اردوان کی مخلصانہ حمایت سے پاکستان کو ثالثی کے کردار کا موقع ملا۔
نائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ دور کی سفارتکاری میں معیشت بھی انتہائی اہم جزو ہے۔
میڈیکل رپورٹ میں غیر ملکی خاتون ایسٹرڈ سے زیادتی ثابت ہوئی اور سٹیفنی سے زیادتی کی کوشش کی گئی