• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیمپئنز ٹرافی کیسے تیار ہوئی، ویڈیو جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی نے چیمپئز ٹرافی کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ ٹرافی کن مراحل سے گزری اور کیسے تیار کی گئی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کی خوبصورت ٹرافی کی تیاری میں بڑی محنت کی گئی ہے۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے تھامس لائٹ نے ٹرافی ڈیزائن کی ہے ان کا کہنا ہے کہ اچھی ٹرافی کو تیار کرنے میں کافی پریشر ہوتا ہے۔ آئی سی سی کیلئے ٹرافی تیار کرنا اعزاز ہے۔ 

اسپورٹس سے مزید