• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اللّٰہ بہترین منصوبہ ساز ہے: فخر زمان

تصویر بشکریہ آئی سی سی
تصویر بشکریہ آئی سی سی

چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کے اوپنر فخر زمان نے بیان جاری کر دیا۔

سوشل میڈیا پر فخر زمان نے انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ہر کرکٹر کا بڑے اسٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کرنا عزت کی بات اور خواب ہوتا ہے۔

فخر زمان نے لکھا کہ بدقسمتی سے میں چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گیا ہوں، لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ اللّٰہ بہترین منصوبہ ساز ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں پاکستان ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید