• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا رجحان نئے کاروباری ہفتے میں بھی برقرار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا رجحان نئے کاروباری ہفتے میں بھی برقرار رہا۔

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 66 پیسے پر بند ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 279 روپے 57 پیسے پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید