ہو رہا ہے وطن میں وہ سب کچھ
نامناسب ہے جو یہاں ہونا
اس لئے ہم وہاں نہیں اب تک
چاہئے تھا ہمیں جہاں ہونا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صبح میں ہلکی دھند کا بھی امکان ہے
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا تامل فلموں کی کمائی میں آگے نکل گئیں انہوں نے اداکارہ عالیہ بھٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
صوبہ بلوچستان کے ہائی رسک اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم آج چھٹے دن جاری
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ماڈل و اداکار عمر شہزاد بھی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔
موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث آج 6 پروازیں منسوخ اور 23 میں تاخیر ہوئی ہے۔
جرمنی کے سابق فٹبالر مسعود اوزل ترک صدر رجب طیب اردوان کی سیاسی جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی میں شامل ہوگئے۔
رحیم یارخان کے علاقے شدانی میں اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔
آزاد کشمیر کی تحصیل آٹھ مقام کے دواریاں بازار میں آگ لگنے سے 8 دکانیں جل گئیں۔
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں شادی کی تقریب میں روٹی پکانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
لاہور، ملتان، چیچہ وطنی اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش جاری ہے، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں بھی بادل برسے۔
عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کا چارٹر اور اصول تمام امور بالخصوص امن اور سلامتی سے متعلق معاملات میں مدنظر رہنے چاہیں۔
بعد میں روس نے سلامتی کونسل میں یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد میں ترمیم کی یورپی کوشش کو ویٹو کردیا۔
دبئی سے قومی ٹیم کا یہ جہاز پہلے لاہور پہنچا، جہاں چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی اور بورڈ کے عہدیدار اور دیگر چند لوگ اترے، پھر اس جہاز نے دوبارہ اڑان بھری اور اس بار اس کی منزل اسلام آباد تھی، جہاں قومی ٹیم اتری۔
انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے کئی شہروں میں ہزاروں پاکستانیوں سے ملاقات ہوئی جس کے دوران جہاں انہوں نے اپنے مسائل بتائے وہیں میں نے انہیں پاکستان کے حالات اور آرمی چیف کی خدمات سے متعلق آگاہ کیا۔
فرانسیسی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ پیر کے روز جنوبی شہر مارسیلے میں روس کے قونصل خانے کی دیوار پر تین میزائل پھینکے گئے، تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا۔
معدنی وسائل پر تعاون سے متعلق امریکا کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں: روسی صدر