• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم اشتیاق کی’تندوری چکن‘ کے عالمی سطح پر چرچے

پاکستانی نژاد شیف مریم اشتیاق کی ’تندوری چکن ‘کے عالمی سطح پر چرچے ہونے لگے۔

برطانوی سیلیبرٹی شیف گورڈن رامسے بھی مریم اشتیاق کے بنائے گئے تندوری چکن کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

پاکستانی نژاد شیف اس وقت امریکی ریئلٹی شو نیکسٹ لیول شیف سیزن 4 کا حصہ ہیں۔

مریم اشتیاق امریکی ریئلٹی شو میں بطور امیدوار شریک ہیں، جن کی تندوری چکن کے چرچے ہر جانب ہورہے ہیں۔

خاص رپورٹ سے مزید