• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زرمبادلہ ذخائر 2 کروڑ 22 لاکھ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21 فروری کو ختم ہوئے ہفتے میں 2 کروڑ 22 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 21 فروری تک 15 ارب 92 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2 کروڑ 9 لاکھ ڈالر اضافے سے 11 ارب 22 کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4 ارب 70 کروڑ ڈالر رہے۔

تجارتی خبریں سے مزید