• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیو نیوز اور جیو سوپر نے پاک بھارت ٹاکرے میں 20 کروڑ ویوز لیکر پھر میدان مار لیا

کراچی (جنگ نیوز)جیونیوز اور جیوسوپر نے ایک بار پھر میدان مار لیا ہے۔ پاک بھارت ٹاکرے کے دِن سوشل میڈیا پر 20 کروڑ سے زائد ویوز حاصل کرکے پاکستان کے سب سے مقبول نیوز چینل ”جیونیوز“ اور پاکستان کے پہلے نجی اسپورٹس چینل ”جیوسوپر“ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پاک بھارت کرکٹ میچ کے حوالے سے پل پل کی خبریں جاننے کیلئے دُنیا بھر کے ناظرین نے ”جیونیوز“ اور ”جیوسوپر“ کو ترجیح دی۔

ملک بھر سے سے مزید