• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے پنجاب فری سولر پینل اسکیم کا آغاز کر دیا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے ’پنجاب فری سولر پینل اسکیم‘ کا آغاز کر دیا گیا۔

مریم نواز نے مختلف نمبر بتانے پر فری سولر پینل اسکیم کی خود کار ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی۔

فری سولر پینل اسکیم میں کامیابی حاصل کرنے والوں کو مریم نواز نے مبارک دی۔

مریم نواز نے سولر پینل انسٹالیش پراسیس جَلد از جَلد مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو مہنگی بجلی سے ریلیف دینا چاہتے ہیں، اس میں ہرگز تاخیر نہ کی جائے، فری سولر پینل اسکیم کو جَلد اَز جَلد پایۂ تکمیل تک پہنچایا جائے۔

قومی خبریں سے مزید