• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستقبل میں امریکا سے بات چیت میں ایرانی جوہری پروگرام شامل ہوگا، روس

کریملن ترجمان دیمتری پیسکوف(فائل فوٹو)
کریملن ترجمان دیمتری پیسکوف(فائل فوٹو)

کریملن نے کہا ہے کہ مستقبل کی روس، امریکا بات چیت میں ایران کے جوہری پروگرام کا معاملہ شامل ہوگا۔

روسی صدارتی محل (کریملن) کے مطابق گزشتہ ماہ امریکا روس ابتدائی بات چیت میں بھی ایرانی جوہری پروگرام پر گفتگو ہوئی۔ 

کریملن کے مطابق ایران ان موضوعات میں سے ہے جس پر امریکا روس مزید تفصیل سے بات کریں گے۔ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق مسائل سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید